سٹار نیوز۔گڑھ مہاراجہ کے رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم جھمٹ کو گزشتہ روز پولیس نے مخبری پر منشیا بیچتے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،ملزم سےدوہزاردوسوتیس گرام ہیروئن اور دوہزارسات صد ساٹھ روپے نقدی برآمد کی گئی،سلطان باہو چوکی کے انچارج لیاقت انجم اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی کارروائی پر شہریوں کا خراج تحسین اور بیان کہ علاقہ میں موذی لوگوں سے نجات ملےگی۔