میاں چنوں، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نوشیر علی خان، پلانٹ پروٹیکشن آفیسر ملک اویس کے ہمراہ چک137 سولہ ایل کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی نگرانی میں میلسی لنک نہر کے کنارے ریت کے ٹیلوں پر ٹڈی دل کے تدارک کیلئے سپرے کروایا، اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کچھ روز قبل جب ٹڈی دل نے میاں چنوں کے مختلف دیہاتوں پر حملہ کیا تو اس دوران ٹڈی دل نے ریتلے علاقوں میں انڈے دیئے جس وجہ سے ٹڈل دل پیدا ہوئی اسکو سپرے کرکے ختم کیا جا رہا ہے، انتظامیہ ہر مشکل وقت میں کسانوں کے ساتھ اور کسانوں کو ہر طرح سے سہولیات دی جائیں گی، اسسٹںٹ کمشنر

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں