میاں چنوں 15والے پھاٹک پر لگے نوٹس کا معاملہ

ڈی ایس پاکستان ریلوے کی جانب سے جی ٹی روڈ 15والے پھاٹک پر نوٹس لگایا گیا کہ ٹی ایم اے میاں چنوں کی جانب سے واجبات کی عدم دستیابی پر پھاٹک کو بند کر دیا جائے گا. جبکہ انتظامیہ نے یہ کہتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا کہ ٹی ایم اے نام کا کوئی ادارہ نہیں میونسپل کمیٹی ہے…