منڈی بہاؤالدین ساڈھووال: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق
منڈی بہاوالدین( سٹار نیوز آن لائن) قتل و غارت کا سلسلہ رک نہ سکا. پھالیہ کے علاقہ ساڈھووال میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔ پولیس منڈی بہاوالدین ۔مقتول محمد اکرم موٹر سائیکل پر بیوی اور بچی کے یہ ہمراہ اپنے گاؤں ہجن جا رہا تھا. ملزمان نے مقتول کو موٹر سائیکل سے اتارا اور سائیڈ پر لے جا کر فائرنگ کر دی ۔ پولیس
منڈی بہاءالدین ۔۔ملزمان نے مقتول کی بیوی اور بیٹی کو چھوڑ دیا اور فرار ہو گے. لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل ۔
رپورٹ محمد آصف سٹار نیوز












