*یہ سب نوٹیفکیشن IMF اور حفیظ شیخ کو نظر نہیں آتے؟؟*
🔝🔝🔝🔝🔝🔝🔝
*مسئلہ تنخواہوں میں اضافے کا نہیں، بلکہ تنخواہوں کے نظام میں بے پناہ امتیاز اور تفریق کا ہے۔*
🤦🏻♂️😭😡🤦🏻♂️😭😡🤦🏻♂️😭😡🤦🏻♂️😭😡
*کچھ مہینے پہلے بیروکریٹس افسران کو %150 فیصد اور انجینیئرز کو بھی %150 فصد running basic pay پر یہ ایک الاونس سال 20-2019 کے دوران اضافی دیا گیا ہے۔*
*اس کے علاوہ بہت سے سرکاری محکمے کے تمام ملازمین کو سپیشل الاؤنسز جو کہ ان کی basic pay کے حساب سے بھی دیے ہوئے ہیں.*
*کچھ محکمہ جات کے تمام ملازمین کو یوٹیلیٹی الاؤنس بھی دیا ہوا ہے.*
*پاکستان کی تمام عدالتوں کے تمام ملازمین کی تنخواہیں عام ملازمین سے ڈَبل ہیں*
اس طرح کچھ سرکاری محکموں جیسے نیب، ایف بی آر،ایف آئی اے، وزیر اعظم سیکرٹریٹ، سینیٹ، قومی اسمبلی وغیرہ کے ملازمین عام سرکاری ملازمین کی نسبت سو/دو سو فیصد زیادہ تنخواہیں لے رہیں اور ان کی تنخواہیں بجٹ میں نہیں بلکہ ایگزیکٹو آرڈرز کے تحت بڑھا دی جاتی ہیں وہ بھی 2020 میں ہی۔۔۔ اگر ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر قربانی مقصود تھی تو ان مراعات یافتہ طبقات سے آغاز ہوتا اور اضافی الاؤسز میں کمی کی جاتی *۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔*
اور پاکستان میں وہ لوگ لیکچر دے رہے جن کو پتا بھی نہی کے تضادہے کیا ؟
*اللہ دتہ, سینئر سٹینوگرافر,*
*












