دوسروں کے گھروں کو روشن کرتے کرتےاپنی زندگی کا دیا بجھا بیٹھے فیسکو سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ ۔ دربار سلطان باہو امجد حسین لائن مین فیٹل ایکسیڈنٹ میں شہید
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن) برقی لائنوں پہ کام کرتے امجد حسین لائن مین فیٹل ایکسیڈنٹ میں شہید ہو چکے ہیں بجلی موت بن کر ان کے جسم کے پار ہو گئی۔برق برق رفتاری سے ریڈ بلڈسیل چوس گئی۔۔۔۔۔ زمین پہ گرے خون کا پھووارا نکلا اور دم نکل گیا دوسروں کے گھروں کو روشن کرتے کرتےاپنی زندگی کا دیا بجھا بیٹھے
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












