میاں چنوں۔سٹار نیوز۔ نا اہل اور کرپٹ سیکرٹری زراعت کنگ آف کرپشن کے خلاف انکواٸری کی جاۓ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت کو وینٹی لیٹر پر ڈالنے والے کنگ آف کرپشن سیکرٹری زراعت واصف خورشید کے خلاف اربوں کی کی کرپشن کی درخواست پر انکواٸری کے احکامات صادر فرماۓ جاٸیں
پی ٹی آٸی کے فاٶنڈر ممبر اعجاز یوسف زٸی چٸرمین عوامی ہیلپ لاٸن کا فخرِ پاکستان چٸرمین نیب جسٹس ریٹاٸرڈ جاوید اقبال سے مطالبہ
انہوں نے نے کہا کہ اس کرپشن کے بے تاج بادشاہ کے خلاف انکوٸری کے احکامات صادر فرماۓ جاٸیں اور سخت کارواٸی کی جاۓ
کیونکہ سیکرٹری زراعت واصف خورشید نے وزیرِ اعظم پاکستان وزیرِ اعلیٰ پنجاب چٸرمین معاٸنہ ٹیم اور چیف سیکرٹری کی ہدایات کو ہوا میں اڑا تےب ہیۓ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔
جو انکواٸری ایڈیشنل سیکرٹری عبید اللًّہ کھوکھر نے کی اس انکواٸری کو اپنے اختیارات کا نا جاٸز استعمال کر کے خورد برد کر دیا۔
رپورٹ بشری وکیل