خانیوال تھانہ سرائے سدھو کا نکا تھانیدار فیاض خان پہوڑ کرپشن کنگ نکلہ،فوڈ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا ڈائری مالک کو گرفتار کیا 80 ہزار بٹوار کر چھوڑ دیا
خانیوال (سٹار نیوز آن لائن)تھانہ سرائے سدھو کا نکا تھانیدار فیاض خان پہوڑ کرپشن کنگ نکلہ،فوڈ اتھارٹی کا چارج سنبھال کر غریب محنت کش اختر سہو کو دو نمبر دودھ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا قسور سہو کے ذریعہ اسی ہزار روپے لے کے چھوڑ دیا،، قسور سہو جو کہ پولیس تھانہ سرائے سدھو کے ساتھ مل کر پہلے ریڈ کرواتا ہے اور بعد میں مک مکا کر کے معاملات ختم کروا دیتا،قسور سہو اور ایک شخص مرالی ہے جس کا کام سارا دن تھانے میں رہنا اور پولیس اور سائلین کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے لوگوں سے رقم بٹورنا ہے،،،،،،
جب اختر سہو نے تھانیدار اور قسور سہو کو صلح کے لیے صاف انکار کیا تو تھانیدار نے رات گیارہ بجے دوبارہ اختر سہو کے گھر کے باہر ناکہ لگا لیا،،،،،،،،،،،،،،،،،،
انکوائری کے لیے اینٹی کرپشن نے تھانیدار کو طلب کر رکھا ہے،،،،،،،،،،،،،،
اختر سہو نے بتایا کہ تھانیدار فیاض احمد پہوڑ ،قسور سہو اور مرالی سے میری جان کو سخت خطرہ ہے مجھے کسی بڑے مقدمات میں پھنسا دیں گے میری آر پی او ملتان اور ڈی پی او خانیوال سے اپیل ہے تھانہ سرائے سدھو میں ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ بند کیا جائے جو کہ سادہ لوح لوگوں کو تنگ کرکے لوٹتے ہیں اور تھانیدار سے میری اسی ہزار رقم واپس کروائی جائے،،،،،،،،،،، اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں بچوں سے ڈی پی او آفس کے سامنے خود سوزی کرلوں گا،،،،،،،،،،،،،،،،،،
رپورٹ مظہر حسین باٹی نامہ نگار بارہ میل خانیوال












