گڑھ_مہاراجہ، اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ کا گڑھ موڑ جکھڑ فقیر قبرستان کا دورہ، قبرستان کو فراہم کی گئی 2 ایکڑ جگہ کی حدود بندی کر دی،
تفصیلات کے مطابق، جکھڑ فقیر قبرستان جو کہ گڑھ موڑ کا قدیمی قبرستان یے میں جگہ ختم ہوچکی تھی، جس پر معروف صحافی محمدعمرفاروق، چوہدری جابر علی آرائیں، اور طالب حسین سمیت تمام اہلیاں علاقہ نے آواز بلند کی، جس پر اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ نے ایکشن لیتے ہوئے 2 ایکڑ جگہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی، جس پر آج انہوں نے جکھڑفقیر قبرستان کا دورہ کیا اور حدود بندی کرتے ہوئے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا گڑھوں کو بھرنے کیلئے مٹی کی ٹرالیوں کا کام جاری، بعد ازاں انہوں نے دربار جکھڑفقیر پر فاتح خوانی کی، موجود گورکن سے مسائل دریافت کیے، قبرستان سے ملحقہ جنازہ گاہ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور بہت جلد چاردیواری کو مکمل کیا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ کی سٹار نیوز سے گفتگو ،
اس موقع پر معروف شخصیت ڈاکٹر حسین احمد مدنی، رانا امجد علی، ملک حاجی ناصر، حاجی ناصر علی شاہد، شیخ غلام حسین، ٹائیگر فورس کے نوجوان آصف و دیگر افراد بھی موجود تھے،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز آن لائن // گڑھ مہاراجہ جھنگ 03007506517