قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع تحریک التوائے کار ممبر پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے کروائی
لاہور (تازہ ترین سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی،
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار کروانے کے لئے اپنی مہم تیز کردی ہے متن
15 روز کے دوران قبضہ گروپوں سے 1ارب 85کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروای گئی متن
سرکاری اراضی واگزار کروانے کے لئے قبضہ مافیا کی فہرستیں تیار کرلی ہیں متن
اس حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن کے تمام ریجنل ڈائریکٹر ز کو خصوصی ٹاسک بھی دیا گیا متن
اس حوالے سے کسی قسم کا اثر و رسوخ قبول نہ کریں متن
قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واپس لیکر متعلقہ محکموں کے حوالے کی جائے متن
قبضہ گروپوں سے 1ارب 85کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری زرعی اراضی واپس لے لی ہے متن
مذکورہ اراضی پر سابق دور حکومت میں بعض سرکاری عملے کی ملی بھگت سے قبضہ کئے گئے تھے متن
ان کو استعمال میں لاکر قبضہ گروپ لاکھوں روپے مالیت کی آمدنی حاصل کررہا تھا متن
قبضہ مافیا سے سرکاری زمین ہر صورت حاصل کی جائے گئی متن
ا اینٹی کرپشن کے افسران کو باقاعدہ ٹاسک دینے کی فہرست بھی تیار کی جانے گی متن












