مانہسرہ زبیر احمد انصاری کی کتاب رموزِ کن فیکون شائع ہوگئی

مانسہرہ(سٹار نیوز آن لائن )زبیر احمد انصاری کی کتاب رموزِ کن فیکون شائع ہوگئی۔آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایسن کے زیر اہتمام تنظیم کے سرپرست زبیر احمد انصاری کی تصوف کے حوالے سے لکھی گئی کتاب رموز کن فیکون شائع ہو گئی یہ کتاب 20 ابواب پر مشتمل ہے ۔ اس کتاب کے معاونین میں ایم ایم علی٫فاطمہ شیروانی ٫محمد اسلم سیال٫سدرہ یونس اور سفیان علی فاروقی شامل ہیں۔مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے اس کتاب کو دنیائے ادب میں بہترین اضافہ قرار دیا ہے۔سنئیر صحافیوں٫کالم نگاروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نامور افراد سمیت تنظیم کے عہدیداران و ممبران٫ حافظ محمد زاہد٫ملک محمد توصیف٫اسرار ملک٫عتیق سلیمانی،ساجدہ چوہدری، علیمہ عرفان شانیہ چوہدری، ایڈوکیٹ مریم چوہدری،ایڈوکیٹ سعدیہ ہماشیخ،اروی عمران،ماریہ ملک،ثمیرہ صدیقی،اقرء سندھو، عائشہ سحر سمیت دیگر نے کتاب کی اشاعت پر مصنف کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

رپورٹ محمد عتیق سلیمانی سٹار نیوز