خطہ پوٹھوہار کے عظیم سپوت معروف کمپیئر و شاعر سید عمران لاکھوں چاہنے والوں کی آنکھ کو نم کر کےاس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ مرحوم ایک نہایت شریف اور مخلص انسان تھے ۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ان سے علمی و ادبی رہنمائی حاصل کرتی تھی ۔ خطہ پوٹھوہار سمیت پوری دنیا میں انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ انکی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنی خاص رحمت سےجنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔ دعاگو
شازیہ سلطانہ بٹ {تحصیل صدر وومن ونگ گوجر خان
محمد علی بٹ( یوتھ رہنما مسلم لیگ ن گوجر خان












