جھنگ: ڈسٹرکٹ انفارمیشن افیسر جھنگ رائو شکیل کرنٹ لگنے سے جان بحق

جھنگ:( سٹار نیوز آن لائن) ڈسٹرکٹ انفارمیشن افیسر جھنگ رائو شکیل* وفات پا گئے رائو شکیل ڈسٹرکٹ انفارمیشن افیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے طور پر بھی کام کر رہے تھے ڈی آئی او رائو شکیل کرنٹ لگنے سے فوت ہوئے وفات کے وقت مرحوم اپنے گھر کبیر والا موجود تھے۔

رپورٹ
چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ