اوکاڑہ عوامی ہیلپ لاٸن کا بڑا قدم۔
جس میں فیصل آباد روڈ پر پانی کی والز لگے ہوۓ تھے۔
جو سرکاری ہانی کے والز لگے ہوۓ تھے وہ سی ای او میونسپل کمیٹی کی جانب سے بند کیے گۓ تھے صرف وہی والز کھلا تھا جس میں سرکاری استعمال کے لیے پانی آتا ہے ۔
پانی کی سپلاٸی کا ٹھیکہ ایک پراٸیویٹ آدمی نے لے رکھا تھا اور وہ پانی سپلاٸی کرنے والے رکشہ ڈراٸیوروں سے ایک دفعہ پانی بھرنے کے 100 روپے لیتا تھا ۔
اس بارے میں جب عوامی ہیلپ لاٸن کو پتہ چلا تو جنرل سیکرٹری حافظ قمر اقبال کمیانہ کی قیادت میں پہنچے تو رکشہ ڈراٸیوروں نے ہڑتال کر رکھی تھی۔

انہوں نے رکشہ یونین کے مطالبات سنے اور سن کر سی او دفتر بلدیہ ایڈمنسٹریٹر تک پہنچانے میں اہم کردار کیا۔
عوامی ہیلپ لاٸن کے مجاھد سپاہی زندہ ہیں اور کی غریب کی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے
ہمیشہ غریبوں کیآواز بنے ہیں اور بنتے رہیں گے۔
حافظ قمر اقبال کمیانہ کی سربراہی میں عوامی ہیلپ لاٸن کی اوکاڑہ کی غریبوں کے لیے ایسے اور بھی اقدام اٹھاتی رہے گی۔