سابق رکن صوباٸی اسمبلی
#محمد_عون_عباس_خان_سیال
اور ان کے بھاٸی#محمد_نوازش_علی_خان_سیال سے ان کے ڈیرے پہ حسن سردار دراج کی قیادت میں خان مظفر علی خان سیال گروپ PP-130 کے پرعزم نوجوانوں کی ملاقات۔
پرعزم نوجوانوں سے گروپ کے دونوں لیڈران نے خطاب بھی کیا۔
اس موقع پہ مہر لیاقت وجھی،،نوید علی ببو اعوان،ملک سفیر اعوان ایڈووکیٹ،مولانا چمن علی خان لنگاہ (CEO 14 Channel)،حسیب خان لنگاہ(سوشل میڈیا ہیڈ مظفر علی خان سیال گروپ)،حسین نواز،اعجاز خان بلوچ،اسد خان بلوچ،جام قمر الزمان،جام متین احمد،سہیل شاہ سنی،ثقلین ملکانہ،پیر انتظار شاہ،ملک ابوذر،صاحب سبانہ،گوہر علی خان لنگاہ،عامر خان لشاری،اصغر ہرل،اویس رضا فیروز،علی اقتدار،محمد بلال،اعجاز حسین،شیخ محمد عون عباس،میاں توصیف،وقاص چوہدری،علی سبطین،آصف سیال،سیف اللہ پپو ایری،محمد عطا اللہ،فضل عباس،عدیل خان بلوچ،حسین نون،جام عمر،شیخ مقبول احمد،ملک کاشف علی،و نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھے۔
تمام نوجوانوں کا گروپ کیساتھ ملکر متحد و منظم ہو کر چلنے کا عزم۔اور گروپ قیادت پہ مکمل اعتماد کا اظہار۔












