مسلم طلبہ محاذ کا قیام
طلبہ قوم کا ہراول دستہ ہیں اور ملکی اور
اسلام آباد معاشرتی حوالہ سے ان کا کردارمسلمہ ہے۔اس قائدانہ رول کیلیے مسلم طلبہ محاذکا قیام عمل میں لایاگیا ہے اور ذیل عہدیداران کا انتخاب برائے سال۔20/21کیا گیا ہے۔
اسلام آباد (سٹار نیوز آن لائن)مسلم طلبہ محاذ MTM کی مرکزی عاملہ کا انتخاب کر لیا گیا سیشن 2020 تا 2021 کے لیے
مرکزی صدر برادر عبید عباسی (MSF)
سینئر نائب صدر برادر دانش_بختیار (TjP)
نائب صدر برادر خزیمہ سمیع الحق ( jTi)
جنرل سیکرٹری برادر شہیر سیالوی (YSP)
ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادرم محسن خان (KNY ) مرکزی ترجمان سردار مظہر (MSO) اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اخلاص کے ساتھ استقامت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین













