سٹارنیوز۔انجمن تاجران گڑھ مہاراجہ کے سرپرست شیخ احسان الہی اور صدر محمدجاویدجٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس ایچ او گڑھ مہاراجہ رانا عمردرازایک نڈراورقابل ا فسرہیں جنہوں نے تھانہ سے ٹاوٹ ازم کا خاتمہ کردیا ہے عوام کو اپنے مسائل کے حل کیلیے کسی مڈل مین کی ضرورت نہیں رہی ۔تاجر طبقہ اور لوگ براہ راست دادرسی کیلیے رابطہ کرتے ہیں

سٹارنیوز۔انجمن تاجران گڑھ مہاراجہ کے سرپرست شیخ احسان الہی اور صدر محمدجاویدجٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس ایچ او گڑھ مہاراجہ رانا عمردرازایک نڈراورقابل ا فسرہیں جنہوں نے تھانہ سے ٹاوٹ ازم کا خاتمہ کردیا ہے عوام کو اپنے مسائل کے حل کیلیے کسی مڈل مین کی ضرورت نہیں رہی ۔تاجر طبقہ اور لوگ براہ راست دادرسی کیلیے رابطہ کرتے ہیں۔اور ان کی مسلہ کے حل کیلیے فوری اشک شوئی اورکوشش کی جاتی ہے۔جرائم کی شرح میں نسبتا کمی واقع ہوئی ہے اور منشیات فروش بلوں میں چھپ گئے ہیں۔وقت کا تقاضاہے کہ راناعمردراز ایس ایچ او گشت اور پہرہ کے عمل کو مزید موثر بناکر اپنے وقاراورساکھ کو بہتر بنائیں۔