گڑھ مہاراجہ 19سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن)تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع ڈولوانہ کے نزدیک گھریلو جھگڑے پر 19 سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی، ڈوبنے کے باعث موضع ڈولوآنہ کا رہائشی قاسم علی ولد ربنواز جاں بحق، ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز 












