ٹوبہ ٹیک سنگھ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن) نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا شریف شہید پولیس لائن ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا گیا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی.
رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ












