چک نمبر 294 گ ب میں سرعام فائرنگ

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک نمبر 294 گ ب علاقہ تھانہ رجانہ میں معمولی جھگڑے پر سرعام فائرنگ کر دی گئی. چک نمبر 294 گ ب میں لڑائی جھگڑا معمول بن چکا ہے. جھگڑے میں کچھ افراد پر تشدد کی اطلاعات پر سے ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ