اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
احمدپورسیال (سٹار نیوز ) احمدپورسیال سے چوہدری خرم شہزاد ممبر پریس کلب احمد پور سیال کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز مغرب بمقام احمد پور موڑ پر ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین












