سٹار نیوز۔۔ملازمین قومی سرمایہ ہیں ان کا تحفظ ترجیحات میں سے ہے۔ملازمین کی کنفرمیشن سے انہیں ذہنی سکون میسر ہوگا اور ان نے استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔ایسے ملازمین کی معاشرتی اور معاشی مشکلات میں کمی ہوگی۔کلاس فور کے ملازمین سب سے زیادہ احترام اور محبت کے مستحق ہیں۔۔ان خیالات کا اظہار سابق چیرمین اور ایم پی اے رانا شہبازاحمد کے بھائی رانا امتیازاجمدخان،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر احمدپورسیال مسعوداحمدیزدانی اور صدرکسان بورڈرضوان قدیر چیمہ اورسی ای او سٹارنیوزامتیازشیخ نے ملازمین کلاس فور کی کنفرمیشن آڈرز کی تقریب سے کیا۔اس موقع پر متین قیصر ندیم چیئرمین یونین آف جرنلسٹس،اے ای اوز مظفرطارق،پرویزعلی،محمدنعیم،زوہیب ممتاز،اکرم عاصی.محمدانور ایس ایس ٹی۔ ،معروف اینکرعلی امجد چودھری ،سینئر جرنلسٹ سیف اللہ صدیقی.الیاس بلوچ محمدشفیق بھی موجود تھے۔کنفرمیشن آڈرز لینے والوں میں محمدجمیل۔صفدرخان۔سائل عباس۔علی رضا۔محمدعاصم۔محمدعمران اورمحمداسلم شامل تھے۔












