ڈسٹرکٹ پولیس خانیوال کی شاندار کامیابی

خانیوال : بین اضلاعی اقبال عرف بالی چڑھوا ڈکیت گینگ کا سرغنہ 08 ساتھیوں سمیت گرفتار ڈکیت گینگ کے قبضہ سے ڈکیتی کی ورادتوں میں لوٹا گیا لاکھوں روپیے کا گھریلو سامان ایل ای ڈیز ، کپڑے ، استریاں اور نقدی وغیرہ برآمد ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 01کلاشنکوف ،01بندوق، 08 پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد بالی چڑھوا ڈکیت گینگ عرصہ دراز سے ضلع خانیوال، ساہیوال،لاہور اور شیخوپورہ سمیت مختلف اضلاع میں قتل، ڈکیتی، ہاوس رابرہی، شاپس رابرہی اور چوری سمیت درجنوں وارداتوں میں ملوث تھا ڈکیت گینگ کو ٹریس کرنے کے لیے تھانہ سٹی میاں چنوں پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے کر انہیں تمام تر وسائل اور معاونت فراہم کی گئی ٹیم میں شامل ایس ایچ او شعبان خالد گورایہ اور ہمراہی ٹیم نے پیشہ وارانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اقبال عرف بالی چڑھوا گینگ کو گرفتار کیا

*گینگ ممبران*
1-آصف ولد اسلم قوم اوڈھ سکنہ فیصل آباد
2-شہزاد ولد اسلم قوم اوڈھ سکنہ فیصل آباد
3-امجد ولد اسلم قوم اوڈھ سکنہ فیصل آباد
4-اقبال ولد صدیق قوم چڑھوا سکنہ 53/GD
5-اللہ دتہ ولد وریام قوم سرھرانچ سکنہ چیچہ وطنی
6-جمشید ولد نوشیر قوم سرھرانچ سکنہ چیچہ وطنی
7-ربنواز ولد اکرم قوم کاٹھیہ سکنہ درکھانہ بستی
8- رفیق ولد رحمت اللہ قوم سیال سکنہ 49/3R اوکاڑہ
9-علی احمد ولد امام بخش قوم جھتہ سکنہ اڈا نمبر 2 تلمبہ خانیوال پولیس ڈکیت گینگز کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھر پور عزم کے ساتھ کوشاں ہے ڈی پی او محمد علی وسیم خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر شہریوں کی جانب سے پولیس افسران کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز