اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم
میاں چنوں میں تعیناتی کے بعد سے اب تک نہایت ہی عمدہ محنت اور فرض شناسی سے بطور بیورکریٹ اور ایڈمنسٹریٹر اچھی کارکردگی سے ورک جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
شہر کے بازاروں میں تجاوزات کا خاتمہ ہو یا سیورج کے نظام کو فال رکھنا ہو یا صفائی ستھرائی اور شہر میاں چنوں کو خوبصورتی میں اضافے کی بات ہو۔ اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا ورک نظر آتا ہے ۔ کرونا ایس او پی ایز پر عمل کروانا ۔ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی روپوٹنگ اور انکی ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیسٹنگ تک ر سائی ممکن بنانا احساس پروگرام کو احسن طریقے سے مینج کروانا
ذیشان ندیم صاحب ہر کام میں میں بہتر کارکردگی دیکھاتے ہیں ۔ شہر میاں چنوں کے دونوں داخلی راستوں کو خوبصورت بنانے اور سٹی میاں چنوں کی تاریخ میں پہلی بار شاندار جشن بہاراں فیملی فیسٹول کا انعقاد بھی انکی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔24 گھنٹوں میں کبھی بھی شہر میں ایمرجنسی ہو اسسٹنٹ کمشنر صاحب خود موقع پر موجود ہوتے ہیں ۔ تلمبہ روڈ ،مین بازار ۔ پیٹی بازار ۔مغل بازار ۔جناح بازار جہاں خریداری کے لیے آئے خواتین اور حضرات کے لیے پیدل چلنا دشوار تھا آج ہر شہری گاڑی پر آکر شاپنگ کرتے نظر آتے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں کی سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیات کے ساتھ مکمل رابطے میں رہ کر میاں چنوں میں گڈ گورننس کے حامی ہیں ۔
میاں چنوں میں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے حکومتی جماعت پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے ساتھ ساتھ شہر کی سماجی ۔ کاروباری شخصیات اور عام عوام نے ہمشہ اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی حوصلہ افزائی کی

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں خانیوال