وفاقی وزیر زرتاج گل کے حلقہ این اے 191میں دو سال کی کارکردگی کی مکمل تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوسال مکمل ہونے پر لوگ پوچھتے ہیں کہ ڈی جی خان میں ان دو سالوں میں کتنے کام ہوئے ہیں ڈی جی خان میں وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر ،، اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کاوشوں سے ان دو سالوں کی کارکردگی اور ڈی جی خان میں نئے پروجیکٹس اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیل پچھلے 2 سالوں میں ڈیرہ غازی خان NA-191 کی ترقی کے لئے جو اقدامات ہم نے کیے اور جاری ہیں۔۔۔
🔸 دارلاحساس
🔸 پروٹیکٹر آفس
🔸 14 سکولوں کی اپگریڈیشن
🔸 غازی یونیورسٹی کی لیے سکالرشپس
🔸 ڈسٹرکٹ ہسپتال میں نیا زجہ و بچہ بلاک
🔸 کارڈیالوجی ہسپتال
🔸 ملتان روڈ کی تکمیل
🔸 انڈس ہائی وے فور لین🔸 فورٹ منرو کیڈیٹ کالج کے لئے 85 کروڑ روپے کی فنڈ منظور کرائی۔۔۔
🔸 سنگم چوک
🔸۔۔۔32 یونین کونسلوں میں دوسالوں سے ترقیاتی کام اور نیو ویلج دینا
🔸۔۔۔۔میر چاکرخان یونیورسٹی
🔸۔۔۔۔شہر کے خستہ حال روڈوں کو کارپیڈ روڈبننا
🔸۔۔۔۔ ڈیرہ غازی خان کے یتیم غریب بچوں کے لیے دارلااحساس کا قیام۔۔۔
🔸۔۔۔۔ویسٹ منجمنٹ کا قیام
🔸اور ستر سالوں سے بجلی سے محروم 40 دیہاتوں کو نیوویلج بجلی فراہمی کے منصوبے دیا ہے
🔸 کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کئے جس میں ٹف ٹائلز سیوریج و سولنگ شامل۔۔۔
🔸سخی سرور کے دربار شریف کے تزئین و آرائش کے لئے 1 کروڑ فنڈ منظور کرائی۔
🔸مانکہ کنال کی صفائی اور بیوٹیفکیشن
🔸جنرل بس سٹینڈ کی صفائی اور پارک کا قیام












