سٹارنیوز:پارلیمانی سیکرٹری پنجاب رانا شہباز احمد خاں کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات حلقہ کے اجتماعی مسائل ڈسکس کیے ،فنڈز اور ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے گفتگو کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی .اس موقع پر چیئرمین بیت المال جھنگ چودھری عثمان قدیرچیمہ بھی موجودتھے۔(رپورٹ.امتیازشیخ)