واصوآستانہ(نامہ نگار)22سالہ الیکٹریشن موٹرٹھیک کرتےکرنٹ لگنےسےموقع پرجانبحق ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزنواحی علاقہ فروزیاں میں مقامی رہائشی 22سالہ الیکٹریشن اسدعباس کسی گاہک کی پانی والی موٹرٹھیک کرتےکرنٹ لگنےسےموقع پرجانبحق ہوگیا،نوجوان کی اس طرح اچانک موت پرگھرمیں کہرام مچ گیا۔












