پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں میٹنگ نئی کابینہ کا اعلان ڈاکٹر اعجاز سلطان صدر جبکہ خواتین کی ڈاکٹر حنا عباس سیال بھاری اکثریت سے نائب صدر منتخب

جھنگ (سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں میٹنگ نئی کابینہ کا اعلان ڈاکٹر اعجاز سلطان صدر جبکہ خواتین کی ڈاکٹر حنا عباس سیال بھاری اکثریت سے نائب صدر منتخب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی میٹنگ ہوئی جس میں نئی کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا جسکے مطابق ڈاکٹر اعجاز سلطان صدر سئینر نائب صدر ڈاکٹر جمشید خان وائس صدر ڈاکٹر عرفان احمد جنرل سیکرٹری جوائنٹ ڈاکٹر عاصم میر شاہ انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر رائے خضر بھٹی کلینیکل سیکرٹری ڈاکٹر محمد سعید مالک فناس سیکرٹری ڈاکٹر حنا عباس سیال چیف کوارڈینیٹر ڈاکٹر امجاد حسین ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر سید مسرت الحسین ڈاکٹر محسن مگھیانہ ڈاکٹر الیاس چوہدری ڈاکٹر محمد عارف محمود ڈاکٹر سونیا ظفر ڈاکٹر توصیف اعجاز ڈاکٹر آصف ندیم ڈاکٹر محمد اشفاق ڈاکٹر ناصر عباس ڈاکٹر قمر چیمہ منتخب ہوئے جبکہ ڈاکٹر حنا عباس سیال خواتین کی نائب صدر منتخب ہوئی جبکہ ڈاکٹر ممتاز بلوچ پیٹرن انچیف ہونگے

رپورٹ علی رحمان انصاری سٹاف رپورٹر سٹار نیوز