صاحبزادہ سلطان حاجی عبد المجید ؛ صاحبزادہ سلطان حمید اور صاحبزادہ محمد نذیر سلطان کی ہمشیرہ؛ صاحبزادہ محمد مقبول سلطان؛ صاحبزادہ محمد محبوب سلطان؛صاحبزادہ محمد حبیب سلطان؛صاحبزادہ شہزاد سلطان؛ صاحبزادہ شہر یار سلطان اور صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی پھوپھو جو بقصائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں ، ان کا نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بعد از نماز فجر دربار حضرت سلطان باہو پر ادا کیا جائے گا