صفدرآباد دوران ڈکیتی مزاحمت پر امام مسجد قتل

صفدرآباد : تھانہ صدر مریدکےکے علاقہ چک 33 پولیس چوکی کے قریب مبینہ دوران ڈکیتی مزاحمت پر امام مسجد قتل پولیس
مریدکے مقتول امام مسجد مولانا محمد عرفان رضوی کی نعش پوسٹ مارٹم کےلیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل پولیس
مریدکے مقتول امام مسجد مولانا محمد عرفان رضوی کا قتل ڈکیتی ہے یا دشمنی کا نتیجہ تفتیش جاری ہے ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے
رپورٹ زبیرٹیپو صفدرآباد