میاں چنوں، کشف قتل کیس میں نیشنل ہائی وے پر احتجاج کرنے والے چک نمبر 99 پندرہ ایل کے رہائشی 85نامزد اور 150نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق میاں چنوں، کشف قتل کیس میں نیشنل ہائی وے پر تھانہ صدر کی حدود میں اڈا محسن وال پر احتجاج کرنے والے چک نمبر 99 پندرہ ایل کے رہائشی 85نامزد اور 150نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں رانا محمد فاروق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا












