جھنگ(نمائندہ سٹارنیوز)چوکی مگھیانہ پولیس کی کارروائی،پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی مگھیانہ چوکی انچارج سب انسپکٹر ذیشان حیدر سیال کے مطابق مرضی پورہ کے علاقہ میں کارروائی کے دوران پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری سے ہزاروں پتنگیں،تیاری کا سامان برآمد کیا گیا،موقع سے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے