مظفرگڑھ۔ آسمانی بجلی گرنے سے 16 سالہ نوجوان جانبحق
مظفر گڑھ( سٹار نیوز آن لائن)تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے بستی بک کا رہائشی مجید بک کا سولہ سالہ جوان بیٹا شبرات حسین قریبی جنگل میں اپنے مویشی چرا رہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی آ گری جس سے نوجوان موقع پر چل بسا واضح رھے کہ مرحوم ساتویں جماعت کا طالب علم تھا۔۔۔۔
رپورٹ عثمان خان خٹک مظفرگڑھ













