سٹارنیوز۔ڈب برادری کا دوسرا اہم اجلاس۔۔منشورودستور کا اعلان۔۔مقررین کا برادری کے اتحادبارے خطابات۔۔ 
کوٹ مومن ( سٹار نیوز آن لائن) پاکستان ڈب اتحاد کی ایگزیکٹیوز کونسل کی دعوت پر آج ڈب فیملی کے بزرگوں کی بیٹھک گلوریا پیلس کوٹ مومن میں ھوئی جو بہت کامیاب ھوئی
جس میں ھمارے بزرگوں ڈاکٹر خداداد خان ڈب چوھدری جاوید اقبال ڈب ، چوھدری غلام محبوب نمبردار ، جناب چوہدری شوکت نواز طاھر ، جناب راجہ محمد افضل نمبردار چوھدری رضوان الحسن المعروف مون ڈب راجہ جبران لعل خان ڈب پروفیسر افتخار احمد راجہ ڈب راجہ محمد سلیم ڈب چوھدری احسان عباس ڈب چوھدری سعید الحسن ڈب چوھدری منیب الحسن ڈب چوھدری عبدالقادر ڈب چوھدری فہیم الدین ڈب راجہ عبدالغفار ڈب چوھدری محمود نواز ڈب راجہ مستحصم محمود ڈب حافظ عمر فاروق حیدر اور سجاد حیدر ڈب پروفیسر مہر سرفراز خان ڈب ،ڈاکٹر جاوید اقبال ڈب انجینیئر مہر ندیم عباس ڈب مہر سکندر عباس ڈب مہر ، عرفان عباس ڈب ،مہر فخر عباس ڈب مہر غضنفر عباس ڈب مہرمحسن رضا ڈب، مہر محمد رمضان ڈب مہر فضل عباس ڈب ذمہر محمد رفیق صاحب ڈب چیف آفیسر گڑھ مہاراجہ مہر رضوان حیدر ڈب مہر غلام شبیر ڈب مہر محمد اقبال ناصر آف رستم سرگانہ نے شرکت کی
ان عالی مرتبت حضرات نے پاکستان ڈب اتحاد کی سر پرستی کی زمہ داری قبول فرمائی
تقریب میں چوھدری اسد عنائیت خان نے پروفیسر چوھدری غلام عباس خان کا پیغام سنایا
مہر محمد اجمل خان ڈب ممبر سپریم کونسل پروفیسر مہر سرفراز خان ڈب جناب ڈاکٹر جاوید اقبال ڈب جناب راجہ محمد سلیم ڈب جناب مہر محسن رضا خان ڈب مہر غلام کبریاء ڈب اور سرپرست اعلیٰ چوھدری عبدالغفور ڈب نے اپنے خیالات کا اظہار فرمایا
پروفیسر مہر سرفراز خان ڈب نے تنظیم کا مکمل خاکہ تمام معاملات تمام امور پر سیر حاصل گفتگو کی
جناب چوہدری شوکت نواز طاھر صاحب ریٹائرڈ فیڈرل سیکرٹری نے ڈب فیملی کے ایک دوسرے احباب کو آپس میں رابطے رکھنے کے لیئے کہا
رپورٹ امتیاز شیخ












