مکالمہ- PEF-FAS اور PSSP p PEIMA احوال حاضر خدمت ہے میرے محترم صاحب اقتدار بالخصوص عمران خان صاحب ،چیف آف آ دمی سٹاف قمر جاوید باجوہ صاحب و صاحب قلم کار صاحبان صحافی حضرات
السلام وعلیکم- میں کوشش کرونگا احوال مختصر اور جامع 550روپے پر بچوں کو تعلیم دینا جو بھی شخص پییف پارٹنر ہیں 550 روپے میں بلڈنگ،فرنیچرز ،ٹیچرز، چپڑاسی،سیکورٹی گارڈ،پانی صفائی،ٹائلٹ،بجلی ،سولر،۔ سالانہ وائٹ واش،سٹیشنری ،پیپرز اخراجات وغیرہ وغیرہ، یہ سب کچھ 550روپے بدلے میں چل رہا تھااس کے بدلے رزلٹ 80,85فیصد سے اوپر حاضرین 80 فیصد سے اوپر اس کے علاؤہ ایسی۔ بستیاں دیکھا سکتے ہیں جہاں پر کوئی پرائمری پاس کا بچہ نہیں مل سکتا تھا PEF کی بدولت آ ج الحمدللہ FSC-BSc پاس بچے بستیوں میں ملتے ہیں۔ انویسٹمنٹ ۔ بڑی مشکل سے پاکستان کا نقشہ بدلہ ہی تھا کہ اپنی مدد آپ کے تحت ایجوکیشن کو جاری رکھو پیف پارٹنرز نے زمینیں بیچ کر ،بیویوں کے زیورات فروخت کرکے کسی نے ادھار لے کر سکولز ںلڈنگز،جھوپڑیاں بنائی جس کے پاس جتنی استداعت تھی اس نے لگا دی کیوں لگائی کیونکہ اپنے محلے میں اور اپنے ہی گاؤں میں روزگار کا مل جانا میاں بیوی ،بہن بھائی،باپ،بیٹا،بیٹی،بھانجے،۔ بھانجییاں بھتیجے وغیرہ وغیرہ ایک جگہ مل کر اس قوم کے ہر بچے کو پڑھانا ہے جو آ ج تک ایسا نہیں ہو سکا تھا،یہ ایک ناممکن کام تھا میں کسی کو نیچا دیکھانا نہیں چاہتا اس کے مد مقابل گورنمنٹ کے سکول آ پ کے سامنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرپشن۔۔۔۔۔۔۔ بھائی میرے کرپشن کس نے کی چند لوگ نام نہاد ایماندار نے واویلا مچا رکھا ہے کیا پیمنٹ پیف پارٹنر بناتے ہیں فرض کیا اگر کرپشن ہوئی بھی ہے تو کس نے کی ہے آفس میں ہوا ہے پیف پارٹنر کی ہے اگر پیف پارٹنرز کی ہے تو کیسے کی ہے ،پیف پارٹنرز کے پاس نہ اکاؤنٹ نہ پیسہ اگر راستہ بھول لاہور پیف آ فس میں پارٹنرز اگر پہنچ بھی جائیں تو سلوک چور سپاہی والا ، جناب اعلیٰ پیف پارٹنرز کے سکولز کی کامیابی کی وجہ ذاتی انویسٹمنٹ تھی جسے PTI کامیابی کی وجہ کرپشن سمجھ رہی ہے۔۔۔۔۔۔اخر میں اگر پیف ختم ہو گئی تو پھر ایک اور دفعہ یہ پنجاب چوبارہ پیچھے چلا جائے گا اب ہم تھک چکے ہیں آ پ بالکل پیف ختم کر دیں ہمیں کچھ نہیں ہو گا اگر ہوگا تو پنجاب کا نقصان ہو گا خدا کے لئے اب پیف کو ختم کردو تاکہ مراد راس کا جھوٹ سچ ثابت ہو جائے مراد راس سے کوئی پوچھنے والا نہیں کہ پیف پارٹنر ز کیسے کرپشن کر سکتا ہے مجھے اور مراد راس صاحب کو قوم کے سامنے ٹی وی پروگرام میں بلائیں تاکہ پوری قوم جان سکے کرپشن کون کرتا ہے اور کیسے اور کہاں سے ہوتی ہے