میاں چنوں؛ عوامی ہیلپ لائن پاکستان کی میاں چنوں میں تنظیم سازی پر زیرصدارت بشری وکیل مشاورتی میٹنگ
میاں چنوں (سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن ) تفصیلات کے مطابق تنظیم سازی پر ایک اہم مشاورتی میٹنگ عوامی ہیلپ لائن پاکستان الحمداللہ ایک تاریخی تنظیم ہے ہے کس تعارف کی محتاج نہیں اللہ کہ فضل کرم سے عوامی ہیلپ لائن پاکستان کی شاخیں کوآرڈینیٹرز کی شکل میں پورے پاکستان میں پھلے ہوئے ہیں محترمہ بشری وکیل کا کہنا میاں چنوں تحصیل کوارڈینیٹر عوامی ہیلپ لائن قیصر بلوچ اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر چوہدری شاہد رشید کی عوامی ہیلپ لائن جنوبی پنجاب میڈیا کوآرڈینیٹر محترمہ بشری وکیل صاحبہ سے عوامی ہیلپ لائن کہ مشن منشور اور اہم تنظمی معاملات پر میٹنگ اس موقع پر بشری وکیل نے اپنی میاں چنوں ٹیم کو تیزی سے تنظیم سازی مکمل کرنے کہ ہدایت کی اور تنظمی معاملات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے بشری وکیل نے کہا اگر کسی مرحلہ میں آپکو کوئ مشکل پیش آئے تو آپ مرکز سے رجوع کر سکتے ہیں قیصر بلوچ اور شاہد رشید نے جلد از جلد تنظیم سازی کو مکمل کرنے کی یعقین دہانی کروائ میٹنگ بعد بشری وکیل نے کہا میں بےحد مشکور اور ممنوں اپنے مرکزی قائدین اور سینٹرل پنجاب سردار اقبال حسین جتوئی کی جہنوں مجھے عوامی ہیلپ لائن کا حصہ بنا کر بے لوس خدمت خلق کرنے موقع دیا اللہ پاک عوامی ہیلپ لائن کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آخر میں انہو نے آنے والے مہمانوں شکریہ ادا کیا












