میاں چنوں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میاں چنوں ڈاکٹر نوشیر علی خان اور زراعت آفیسر تلمبه سرکل ڈاکٹر محمد آصف کا اپنی ٹیم کے همراه ڈیره ارائیاں سیون ایٹ آر تلمبه کا دوره
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میاں چنوں ڈاکٹر نوشیر علی خان اور زراعت آفیسر تلمبه سرکل ڈاکٹر محمد آصف کا اپنی ٹیم کے همراه ڈیره ارائیاں سیون ایٹ آر تلمبه کا دوره
معروف مثالی کاشتکار میاں ثاقب علی ارائیں و دیگر زمینداروں کی کپاس، دهان اور مکئی کی فصل کا وزٹ کیا
بعدازاں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ڈاکٹر نوشیر علی خان اور ڈاکٹر آصف نے کسانوں کو دهان، کپاس، مکئی، کینولا اور دیگر فصلات سے متعلق تفصیل سے آگاه کیا، سموگ سے آگاهی دی اور کاشتکاروں کے سوالات کے جواب دیے،
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر نوشیر علی خان نے سموگ پر خصوصی بات چیت کرتے هوئے کۂا که کسان دهان کی پرالی کو هرگز نه جلائیں بلکه اس کو روٹا ویٹر کے زریعے زمین میں ملائیں، کسی زمیندار کو رعایت نهی دی جائے گی، لۂزا محتاط رهیں،
اس موقع پر فیلڈ اسسٹنٹس میاں خضر حیات، اعجاز الحق آفریدی، محمد رضوان کے علاوه مقامی کاشتکار میاں قیصر عباس، عمر حیات دادوآنه، فوجی محمد ریاض، میاں زاهد یٰسین اور دیگر بهی موجود تهے
آخر میں کسانوں میں زرعی لٹریچر اور پمفلٹ تقسیم کیے گئ
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












