چیچہ وطنی اوباش نوجوانوں کی لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی کرنے کی کوشش ملزمان گرفتار
چیچہ وطنی (سٹار نیوز آن لائن) نواحی گاؤں 9 سیون آر میں اوباش نوجوانوں کی لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی کرنے کی کوشش۔ پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی نے ایس ایچ او رانا آصف سرور کی سربراہی میں بروقت اور فوری کارروائی کرتے ہوئے ناصرف لڑکی کی عزت بچائی بلکہ موقع سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ صدر پولیس ایس ایچ او آصف سرور آپ اور آپکی ٹیم کی بروقت کاروائی نے ایک لڑکی کی عزت پامال ہونے سے بچا لی۔
رپورٹ تنویر احمد چوہدری













