میاں چنوں، سینئیر ممبر رانا شہزاد کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں آصف چوہان موقع واردات پر پہنچ گئے

میاں چنوں، (سٹار نیوز ) ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں آصف چوہان کی آزاد میڈیا پریس کلب میاں چنوں کے سینئیر ممبر رانا شہزاد عرف ڈائمنڈ کے ساتھ ہوی ڈکیتی کی واردات کی انویسٹیگیشن کرنے خود پہنچ گے اس موقع پر وائس چیئرمین ازاد میڈیا پریس کلب میاں چنوں چوہدری اقبال نمبردار، صدر آزاد میڈیا پریس کلب میاں چنوں مہر شاہد عباس سیال & فوکل پرسن منسٹری اف انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب، اصغر شریف انفارمیشن سیکرٹری آزاد میڈیا پریس کلب میاں چنوں،وسیم رحمان ممبر آزاد میڈیا پریس کلب میاں چنوں اور دیگر ممبران بھی ان کے ہمراہ ماجود تھے گڈ ورک ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں آصف چوہان

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں