لاہور ۔ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن(ر)لیاقت کو لاہور سے تبدیل کر کے اے آئی جی ڈسپلن پنجاب تعینات کردیا گیا،
لاہور (سٹار نیوز آن لائن )ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن(ر)لیاقت کو لاہور سے تبدیل کردیا گیا،کیپٹن(ر)لیاقت کو اے آئی جی ڈسپلن پنجاب تعینات کردیا گیا،آئی جی پنجاب انعام غنی نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے












