ٹوبہ ٹیک سنگھ بھائی نے بہن کو غیرت کے نام پر فائر مار دیے
ٹوبہ ٹیک سنگھ تفصیلات (سٹار نیوز آن لائن )ٹھانہ اروتی کے حدود چک نمبر 764 گب گھر میں بھائی مجاہد (موجی) ولد منظور حسین قوم سپرا (نائی) نے غیرت میں آ کر بہن کو فائر مار دیے ایک فائر ٹانگ اور دوسرا بازو پر لگا لڑکی شادی شدہ ہےلڑکی کے خاوند کا نام اجمل حسین ہے جو 764 گ ب کا ہی رہائشی ہےلڑکی ایک روز قبل اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی تھی۔۔۔ تھانہ اروتی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ لڑکی کو آر ایچ سی ہسپتال سندھیلیانوالی سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ریفر کر دیا۔
رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ












