٭۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دیر میں زیتون کی باغبانی مہم کا افتتاح کردیا ۔
٭۔ ملک کو بھنگ کی نہیں زیتون کی ضرورت ہے ۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ حکومت بھنگ کی بجائے زیتون کی کاشت پر توجہ دے۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ جنگلی زیتون کے 1500 درختوں پر اعلی نسل کے زیتون کی قلم کاری کی گئی۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ ملک کے پہاڑی علاقوں میں موجود جنگلی زیتون کے کئی کروڑ درخت قدرت کا بیش بہا انعام ہیں۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ مالاکنڈ ڈویڑن کو وادی ¿ زیتون قرار دیا جائے۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ وفاقی اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اس سلسلے میں فوری اقدامات کریں۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ علاقے میںنرسریز اور تحقیقی مرکز قائم کئے اور زیتون کے تیل کے کارخانے لگائے جائیں۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ زیتون کی کاشت اور برآمدسے اربوں روپے کا زرمبادلہ بچایا جاسکتا ہے ۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ زراعت کو ترقی دیئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ حکومت کسانوں اور کاشتکاروں کو خصوصی مراعات اور غیر سودی قرضے دے ۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ گنا ،گندم ،کپاس ،چاول اور باغات کیلئے مختلف ڈویژن مقرر کئے جائیں۔سینیٹر سراج الحق
٭۔ زرعی ترقی سے صنعتی ترقی میں بھی انقلاب آئے گا۔سینیٹر سراج الحق
ملک کوبھنگ نہیں۔زیتون کی ضرورت ہے۔سراج الحق کازیتون باغ کاافتتاح۔تفصیلات سٹارنیوزپر۔رپورٹ۔امتیازشیخ
423











