ش

ورکوٹ: مولانا آصف معاویہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا ورکز کنونشن جلسے میں تبدیل

شورکوٹ (سٹارنیوز ) بکر منڈی شورکوٹ شہر میں 21 اکتوبر کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال اور لاہور جلسے میں شرکت کے لٸے تیاری کے سلسلے میں ن لیگ کا ورکرز کنونشن پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب امیدوار براۓ ایم این اے صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی زیر صدارت جاری ہے جو کہ جلسہ میں تبدیل ہوگیا ہے
جس میں ن لیگ کی قیادت سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر ڈویژنل صدر حاجی محمد اکرم انصاری،حافظ امجد گجر مولانا محمد آصف معاویہ سیال، سابق ضلعی صدر و ایم پی اے خالد غنی چوہدری فوج رمضان بلوچ قاری عمران معاویہ انصر صدیقی اور کارکنان کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود ہے

رپورٹ کلیم اللہ طور

#سٹی_پریس_کلب_شورکوٹ #شورکوٹ #جھنگ
#CityPressClubShorkot #NA110 #Shorkot #Jhang #PMLN