ورکر کنونشن جلسے میں تبدیل سابق وفاقی وزیر خرم دستگیرحافظ امجد گجر مولانا محمد آصف معاویہ سیال، سابق ایم این اے، چوہدری حامد حمید،حاجی محمد اکرم انصاری، امیدوار ایم پی اے چوہدری خالد غنی، امیدوار ایم پی اے پی پی 130 فوجی محمد رمضان بلوچ،امیدوار ایم پی اے پی پی 128مولانا مہر عمر دراز نہرا،امیدوار ایم پی اے مولانا محمد عرفان حیدری،رائے طارق شہزاد
قاری عمران معاویہ انصر صدیقی، و دیگر کا خطاب

جھنگ(سٹارنیوزآنلائن )مولانا آصف معاویہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا ورکز کنونشن جلسے میں تبدیل سابق وفاقی وزیر خرم دستگیرحافظ امجد گجر مولانا محمد آصف معاویہ سیال، سابق ایم این اے، چوہدری حامد حمید،حاجی محمد اکرم انصاری، امیدوار ایم پی اے چوہدری خالد غنی، امیدوار ایم پی اے پی پی 130 فوجی محمد رمضان بلوچ،امیدوار ایم پی اے پی پی 128مولانا مہر عمر دراز نہرا،امیدوار ایم پی اے مولانا محمد عرفان حیدری،رائے طارق شہزاد
قاری عمران معاویہ انصر صدیقی، و دیگر کا خطاب
تفصیلات کے مطابق بکر منڈی شورکوٹ شہر میں 21 اکتوبر کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال اور لاہور جلسے میں شرکت کے لٸے تیاری کے سلسلے میں ن لیگ کا ورکرز کنونشن پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب امیدوار براۓ ایم این اے صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی زیر صدارت ورکر کنونشن جو کہ بڑے جلسہ میں تبدیل ہوگیا ہےجس میں ن لیگ کی قیادت سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر ڈویژنل صدر حاجی محمد اکرم انصاری،حافظ امجد گجر مولانا محمد آصف معاویہ سیال، سابق ایم۔این اے سرگودھا حامد حمید، سابق ضلعی صدر و ایم پی اے چوہدری خالد غنی، رائے طارق شہزاد، آصف ڈھڈی، فوج رمضان بلوچ قاری عمران معاویہ انصر صدیقی و دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر ہزاروں افراد نے شرکت کی