خبر غم / انتقال پُرملال
” کل نفس زائقتہ الموت”
طارق زرگر وفات پاگئے۔
چونڈہ شہر دھاریوال برادری کے محمد عارف ،شاہد محمود دھاریوال ،ساجد دھاریوال کے بڑے بھائی عامر اسلم ( HBL ) عادل اسلم دھاریوال کے کزن راشد محمود زرگر کے بہنوئی عدیل دھاریوال ،حمزہ دھاریوال کے والد محترم طارق محمود زرگر بعد از نماز جمعتہ المبارک ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جاملے۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون ”
اللہ تعالی مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے۔۔۔آمین ثمہ آمین
سوگواران:حاجی خالد محمود دھاریوال ،محمدعارف ، شاہد محمود دھاریوال ،ساجد دھاریوال، عامراسلم ،آصف اشرف ، محمد رضوان ،انسپکٹر شعیب دھاریوال ،عتیق الرحمن ، حسیب مغل ، ایوب بیگ پپ ، برادری اہلیاچونڈہ تمام برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔
زبیر احمد صدیقی نمائندہ اردوپوائنٹ چئیرمین پریس کلب چونڈہ