*سرگودھا:غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف تھانہ جھاوریاں پولیس کا کریک ڈاؤن جاری*

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مزید 03 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم حق نواز سے رائفل کلاشنکوف معہ 50 گولیاں،پسٹل 30 بور معہ پانچ گولیاں اور ملزم کامران سےپسٹل 30 بور معہ پانچ گولیاں برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج

غیر قانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے،خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ڈی پی او

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا