پریس کلب چونڈہ کے زیر اہتمام صحافیوں کے اعزاز میں تقریب

چونڈہ( سٹارنیوز)پریس کلب چونڈہ کے زیر اہتمام صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کے موقع پر چونڈہ کے معروف سوشل ورکر مرکزی قبرستان چونڈہ شہباز احمد سدھو نمائندہ سٹار نیوز اور زکاء الله باجوہ نمائندہ روزنامہ پاکستان کو پریس کلب چونڈہ میں شمولیت پر صدر پریس کلب چونڈہ چوہدری عبدعبدالرزاق ،چئیرمین پریس کلب چونڈہ زبیر احمد صدیقی،سابق چئیرمین پریس کلب چونڈہ وجنرل سیکرٹری خرم شہزاد ،چوہدری زولفقار علی باجوہ،سید آل حیدر،رانا طاہر محمود ،مرزا نوید حسین اور محمد عابد حسین نے پھولوں کے ہار پہنا کر دونوں نوجوانوں کو پریس کلب چونڈہ میں خوش آمدید کہا اس موقع پر صحافیوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں جس سے ان کی زمہ داری ہوتی ہیں کہ وہ معاشرے اور لوگوں کے مسائل اجاگر کرکے اور ان کی نشادہی کر کے اعلی احکام تک پہنچانے یہ اس کی ڈیوٹی میں شامل ہے

رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ