سالانہ عرس و میلہ حضرت بابا سجن پیر بارہ میل میں بروز بدھ،جمعرات،جمعہ تاریخ 15،16،17 نومبر 2023ء کو ہوگا
بارہ میل(نامہ نگار)سالانہ عرس و میلہ حضرت بابا سجن پیر بارہ میل میں بروز بدھ،جمعرات،جمعہ تاریخ 15،16،17 نومبر 2023ء کو ہوگا میلہ میں گھوڑا ڈانس کا مقابلہ اور کبڈی بھی ہوگی،عرس و میلہ کے بانی و انتظامیہ مہر ڈاکٹر ظفر ہتار،مہر عابد ہتار،مہر حاجی نواز ہتار،مہر حاجی یوسف ہتار،ڈاکٹر سلیم ہتار،مہر حاجی نور احمد،عارف پٹواری،حاجی عنصر ہتار،مہر اکرام ہتار،مہر قاسم ہتار،مہر دانش ہتار،مہر حمزہ ہتار،مہر ابراہیم ہتار و دیگر ہیں،ہر سال کی طرح اس سال بھی عرس پر شاندار انتظامات ہوں گے۔
رپورٹ مظہر حسین باٹی













