ایم ایس او روڈو سلطان جھنگ کے زیر اہتمام 3 نومبر مظلوم فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف
• اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف
• عالمی برادری کی مجرمانہ غفلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی
ایم ایس او روڈو سلطان جھنگ کے زیر اہتمام….!!
• مظلوم فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف
• اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف
• عالمی برادری کی مجرمانہ غفلت کے خلاف
“Save Palestine Walk”
????️ بتاریخ : 3 نومبر بروز جمعہ
⏰ بوقت : دن 11:00 بجے
???? بمقام : گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول تا چوک سراجیہ روڈو سلطان جھنگ
???? آپ خود بھی تشریف لاٸیں اور دوست احباب کو بھی ساتھ لاٸیں۔????
♨️ نوٹ : وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیے گا۔
???? منجانب : مسلم سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن روڈو سلطان جھنگ












