ڈی پی او ملک طارق محبوب کی قیادت میں جھنگ پولیس ڈکیت گینگ کے خلاف ان ایکشن* تھانہ سٹی پولیس جھنگ کے SHO مخدوم اویس مظہر قریشی کی سر براہی میں پولیس تھانہ سٹی نے مشہور جھپٹا مارنے ولا گینگ کے تین رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے

جھنگ(نماٸندہ خصوصی محمد رمضان ) *ڈی پی او ملک طارق محبوب کی قیادت میں جھنگ پولیس ڈکیت گینگ کے خلاف ان ایکشن* تھانہ سٹی پولیس جھنگ کے SHO مخدوم اویس مظہر قریشی کی سر براہی میں پولیس تھانہ سٹی نے مشہور جھپٹا مارنے ولا گینگ کے تین رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضہ سے موٹرسائیکل، رکشہ، نقدی اور موبائل فون برآمد کیے ہیں، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے کہا ہے ضلع بھر میں کریمینلز افراد کے خلاف پولید مستعدی سے کام کر رہی ہے اور عوام الناس پولیس کی مدد کیلئے مجرمانہ سرگرمیوں کی اطلاع پولیس کو فوری دیں آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا.